• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوئی بھائی ان کی تفصیل سمجھا دے جتنی جلدی ممکن ہو سکے

Muhammad Ayaz

رکن
شمولیت
فروری 11، 2015
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
57
بھائی ان احادیث میں تعویذ کو جائز قرار دیا گیا ہے۔۔۔ترمذی شریف کی حدیث تو ضعیف ہے.. مسلم شریف میں اس نمبر پر یہ حدیث موجود ہی نہیں۔ المستدرک الحاکم مجھے نہیں ملی۔۔۔۔۔۔پوچھنا یہ چاھتا تھا کہہ ان احادیث کی وجہ سے کیا تعویذ پہننا جائز ہو سکتا ہے

Sent from my SM-N910S using Tapatalk
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی ان احادیث میں تعویذ کو جائز قرار دیا گیا ہے۔۔۔پوچھنا یہ چاھتا تھا کہہ ان احادیث کی وجہ سے کیا تعویذ پہننا جائز ہو سکتا ہے
Sent from my SM-N910S using Tapatalk
شرکیہ اور بدعتی الفاظ پر مشتمل تعویذ تو بالاتفاق حرام ہیں ۔
جبکہ قرآنی آیات پر مشتمل تعویذ کے بارے میں اختلاف ہے ، بعض سلف صالحین اور اہل علم انہیں درست قرار دیتے ہیں ۔
محدث فتوی یہی ہے کہ یہ بھی ناجائز ہی ہے ۔
مسلم شریف میں اس نمبر پر یہ حدیث موجود ہی نہیں۔
Sent from my SM-N910S using Tapatalk
نمبر کا فرق ہے ، لیکن مسلم میں یہ روایت موجود ہے ، یہاں دیکھ لیں ۔ لیکن اس میں دم کا ذکر ہے ، نہ کہ تعویذ لٹکانے کا ۔
تعویذ کے حکم اور اس سے متعلق وارد بعض احادیث کی تحقیق پر مشتمل کچھ تھریڈز یہاں آپ کو مل جائیں گے ۔
 

Muhammad Ayaz

رکن
شمولیت
فروری 11، 2015
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
57
جزاک اللہ خیرا کثیرا

Sent from my SM-N910S using Tapatalk
 
Top