• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کوئی کھانے پینے کی پیک شدہ چیز باتھ روم میں لے جانا کیسا ہے؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کوئی کھانے پینے کی پیک شدہ چیز باتھ روم میں لے جانا کیسا ہے؟مثلا بسکٹ کا پیکٹ یا کوئی اور کھانے کی چیز جو کہ پیک ہو۔کیا جیب میں پڑی ہو اور باتھ روم جایا جائے تو کیا چیز حرام ہو جاتی ہے؟
 

عمران اسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
204
کھانے پینے والی کوئی چیز باتھ روم میں لے جانے سے حرام ہوجانے پر کوئی دلیل نہیں ہے۔ البتہ کھانے پینے کی چیزیں باتھ روم میں عمداً لے جانے سے پرہیز کرنا چاہئے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا عمران بھائی
مثلا ایک بسکٹ کا پیک شدہ پیکٹ جیب میں رہ گیا اور آدمی باتھ روم چلا جائے تو کیا باتھ روم سے نکلنے کے بعد اس کو کھا تو سکتا ہے نا۔
 
Top