• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کورل گائیڈ اردومیں

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
جو بھائی کورل سیکھنے کے شائق ہیں اور انگریزی میں بھی ذرا کمزورہیں۔
ان کےلیے یہ گائیڈ مفید ثابت ہوگئی۔
پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے۔
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
جو بھائی کورل سیکھنے کے شائق ہیں اور انگریزی میں بھی ذرا کمزورہیں۔
ان کےلیے یہ گائیڈ مفید ثابت ہوگئی۔
پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے۔
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
آئی ٹی درسگاہ کے ممبر عبدالمالک صاحب نے کورل ڈرا ایکس فور کا یہ کورس واقعی بہت اچھا کرایا ہے،کچھ عرصے سے یہ فورم بند ہے،پتہ نہیں کیوں۔کیا آپ نے تمام کلاسس کو پی ڈی ایف میں کنورٹ کیا ہے۔
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
شہزاد بھائی۔۔۔
ماشاء اللہ آپ کی خدمات پر آپ تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا جانا چاہئے۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
واقعی میں سچ کہا آپ نے. ناظم بھائی کو تمغہ تو نہیں دے سکتے بس اتنا ہی کہہ سکتے ہیں کہ "اللہ ان کو جزائے خیر دے"
 

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
جو بھائی کورل سیکھنے کے شائق ہیں اور انگریزی میں بھی ذرا کمزورہیں۔
ان کےلیے یہ گائیڈ مفید ثابت ہوگئی۔
پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے۔
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
شکریہ. اب کورل ڈرا سافٹ وئیر کا لنک بھی دے دیں تا کہ وہ بھی ڈاؤن لوڈ کر لوں اور پھر کام سیکھ سکوں.
 
Top