• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کون جنت میں داخل نہ ہو گا؟

شمولیت
اکتوبر 26، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
225
پوائنٹ
31
کون جنت میں داخل نہ ہو گا؟
ﻻ ﻳﺪﺧﻞ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﺇﻻ ﻧﻔﺲ ﻣﺴﻠﻤﺔ. ﺭﻭﺍﻩ ﺍﻟﺸﻴﺨﺎن
مسلمان کے سوا کوئی جنت میں داخل نہ ہو گا۔
Nobody will enter Paradise except Muslim.

ﻻ ﻳﺪﺧﻞ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﺇﻻ ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻮﻥ. ﺭﻭﺍﻩ ﻣﺴﻠﻢ
اہل ایمان کے سوا کوئی جنت میں داخل نہ ہو گا.
Nobody will enter Paradise except true believer.

ﻻ ﻳﺪﺧﻞ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﻗﺎﻃﻊ ﺭﺣﻢ. ﺭﻭﺍﻩ ﺍﻟﺸﻴﺨﺎﻥ
رشتوں کو کاٹنے والا جنت میں داخل نہ ہو گا۔
Relationships mower will not enter Paradise.

ﻻ ﻳﺪﺧﻞ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﻗﺘﺎﺕ.. ﻭﻓﻲ ﺭﻭﺍﻳﺔ ﻧﻤﺎﻡ. ﺭﻭﺍﻩ ﺍﻟﺸﻴﺨﺎﻥ
چغل خور جنت میں داخل نہ ہو گا۔
A telltale will not enter Paradise.

ﻻ ﻳﺪﺧﻞ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﻣﻦ ﻻ ﻳﺄﻣﻦ ﺟﺎﺭﻩ ﺑﻮﺍﺋﻘﻪ - ﺃﻱ ﺷﺮﻭﺭﻩ- ﺭﻭﺍﻩ ﻣﺴﻠﻢ
جس کے شر سے اس کا پڑوسی امن میں نہ ہو وہ جنت میں داخل نہ ہو گا .
The person whose neighbor is not in peace from his evil will not enter paradise.

ﻻ ﻳﺪﺧﻞ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﻣﻦ ﻛﺎﻥ ﻓﻲ ﻗﻠﺒﻪ ﻣﺜﻘﺎﻝ ﺫﺭﺓ ﻣﻦ ﻛﺒﺮ. ﺭﻭﺍﻩ ﻣﺴﻠﻢ
جس کے دل میں ذرے کے برابر بھی تکبر ہو گا وہ جنت میں داخل نہ ہو گا
A person who has arrogance just as a particle will not enter Paradise.

ﻻ ﻳﺪﺧﻞ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﺃﺣﺪ ﻓﻲ ﻗﻠﺒﻪ ﻣﺜﻘﺎﻝ ﺣﺒﺔ ﺧﺮﺩﻝ ﻣﻦ ﻛﺒﺮﻳﺎﺀ. ﺭﻭﺍﻩ ﻣﺴﻠﻢ
جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہو گا وہ جنت میں داخل نہ ہو گا۔
A person who has arrogance just as a mustard seed will not enter Paradise.

ﻻ ﻳﺪﺧﻞ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﺧﺐ - ﺃﻱ ﺍﻟﻤﺨﺎﺩﻉ - ﻭﻻ ﻣﻨﺎﻥ ﻭﻻ ﺑﺨﻴﻞ. ﺭﻭﺍﻩ ﺍﻟﺘﺮﻣﺬﻱ
دھوکہ دینے والا،احسان جتانے والا اور بخیل جنت میں داخل نہ ہو گا
Fraudster, pretense person and miser will not enter Paradise.

ﻻ ﻳﺪﺧﻞ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﻜﺲ - ﺇﻱ ﺍﻹﺗﺎﻭﺓ ﺃﻭ ﺍﻟﺮﺷﻮﺓ - ﺭﻭﺍﻩ ﺃﺑﻮ ﺩﺍوﻭﺩ
رشوت لینے والا جنت میں داخل نہ ہو گا
A briber will not enter Paradise.

ﻻ ﻳﺪﺧﻞ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﻣﻨﺎﻥ ﻭﻻ ﻋﺎﻕ ﻭﻻ ﻣﺪﻣﻦ ﺧﻤﺮ. ﺭﻭﺍﻩ ﺍﻟﻨﺴﺎﺋﻲ
احسان جتانے والا،ناشکرا اور نشے کا عادی جنت میں داخل نہ ہو گا۔
Pretense, thankless and edict persons will not enter paradise.
Zubaida aziz
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
جزاک اللہ خیرا

فرمانِ باری ہے:

﴿إِنَّهُ مَن يُشْرِ‌كْ بِاللَّـهِ فَقَدْ حَرَّ‌مَ اللَّـهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ وَمَأْوَاهُ النَّارُ‌ ۖ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنصَارٍ‌ ﴾ ... المائدة: 72
کہ ’’یقین مانو کہ جو شخص اللہ کے ساتھ شریک کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے اس پر جنت حرام کر دی ہے، اس کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے اور گنہگاروں کی مدد کرنے والا کوئی نہیں ہوگا۔‘‘
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شرک معاف نہیں کیا جائے گا ۔شرک سے بچنے کی ہر صورت کوشش کریں ۔ یہی خوف ذہن میں ہر وقت ہر لمحہ رکیہں کہ کہیں شرک نہ کیا جائے
جزاک اللہ خیرا نثار صاحب
 
Top