• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کو ئی شیعہ اس کا جواب دے بہت بڑی بڑی مہربانی ہو گی

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
جی میں حاضر ہوں
جواب سننے کا حوصلہ پیدا کرلیں اور جو کچھ اس ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے وہ تحریر فرمادیں اور جو روایت بیان کی گئی ہے اس کا عربی متن اور اس پر محدثین کی رائے بھی پیش فرمادیجئے
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
198
جی میں حاضر ہوں
جواب سننے کا حوصلہ پیدا کرلیں اور جو کچھ اس ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے وہ تحریر فرمادیں اور جو روایت بیان کی گئی ہے اس کا عربی متن اور اس پر محدثین کی رائے بھی پیش فرمادیجئے
اعتراض ہم کیا ہے ۔تو جواب دینا بھی آپ کا کام ہے۔اگر آپ کانوں کی کسی قسم کی بیماری ہے ۔تو بتادیں
کتابیں آپ کی ہیں۔تو اس کا عربی متن اور اس پر محدثین کی رائے آپ کو خود پیش کرنی ہوگی
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ جواب سننے کا حوصلہ ہونا چاہئے لیکن لگتا ہے جواب سننے کے لئے حوصلہ نہیں اس لئے آپ سے التماس ہے آئیندہ مجھے ٹیگ مت کرنا شکریہ
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
198
میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ جواب سننے کا حوصلہ ہونا چاہئے لیکن لگتا ہے جواب سننے کے لئے حوصلہ نہیں اس لئے آپ سے التماس ہے آئیندہ مجھے ٹیگ مت کرنا شکریہ
راے فرار کرنے کا اچھا طریقہ ہے۔اور محدثین تو اہل سنت کے ہیں۔آپ کو ن سے کیا غیرض
اچھا ایک سوال علی رضي الله عنه کے کتنے بیٹے تھے۔اور ان کے نام کیا تھے
 
Top