جس کپڑے کو منی لگ جاۓ کیا اسے دھونا لازمی ہے؟. کئ بار منی پتلی ہونے کی وجہ سے کھرچ بھی نہیں ہوتی اور نشان کپڑے پر رہتا ہے۔ اور کیا جس کپڑے پر مذی لگ جاۓ اس پر چھینٹے مارنا کافی ہے؟اگر چھینٹے مارنا کافی ہے تو کیا چھینٹے مار کر یا بغیر چھینٹے مارے واشنگ مشین میں پاک کپڑوں کے ساتھ دھو سکتے ہیں ؟