محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
کھاناسامنے رکھ کر ختم پڑھنا بے کار بات ہے
امام اہل سنت بریلوی مولانا احمد رضا خان صاحب لکھتے ہیں وقت فاتحہ کھانے کا قاری کے پیش نظر ہونا ، اگرچہ بے کار بات ہے ۔ (فتاوی رضویہ ج4ص 194، الحجۃ الفائحہ ص 16مطبع حسن بریلی )
اگر کسی شخص کا یہ عقیدہ ہے کہ جب تک کھانا سامنے نہ کیا جائے گا ، ثواب نہ پہنچے گا تو یہ گمان اس کا محض غلط ہے ۔ (ایضاً ص 16، الحجۃ الفائحہ مطبع حسن بریلی )
(اہل سنت دشمنوں نے اصل بات چھپانے کے لیے نئے ایڈیشن سے یہ بحث نکال دی ہے ۔ ناقل )