• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کھانے پینے اور پہننے میں فضول خرچی اور تکبر جائز نہیں

ماریہ انعام

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 12، 2013
پیغامات
498
ری ایکشن اسکور
377
پوائنٹ
164
اسراف کے حوالے سے ایک چیز کی وضاحت ضروری ہے کہ ہر شخص کا اسراف اور کفایت شعاری اس کے حالات کے مطابق ہو گی۔۔۔۔۔ایک آدمی اگر پانچ ہزار کے کپڑے پہن سکتا ہے لیکن اسراف سے بچتے ہوئے دو ہزار کا سوٹ پہن لیتا ہے تو یہ اس کی کفایت شعاری ہو گی۔۔۔۔دوسری طرف ایک غریب شخص کی استطاعت دو ہزار کا سوٹ پہننے کی بھی نہیں ہے لیکن وہ پہن لیتا ہے تو یہ اس کا اسراف ہو گا۔۔۔
گویا ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ دو ہزار کے کپڑے پہننا اسراف میں شامل ہے کیونکہ ہر شخص کے حالات کے تناظر میں اس کا حکم تبدیل ہو جاتا ہے۔۔۔۔
لہذا ہم میں سے ہر ایک کو اپنے اپنے حالات کے مطابق اس گناہ سے بچتے رہنے کی کو شش کرنی چاہیے
 
Top