• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کہ ہے یوسف علیہ السلام کی یہ سنت!

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
’’اہلِ قفس کے نام جن کی قید پر ہماری’’ آزادیاں‘‘ نچھاور ہوں‘‘
مکاں تو بھر گئے سارے
رہے زندان ہی خالی
وہ ،بسے جا کر مکانوں میں
ہمیں زندان بھرنے ہیں
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
عبدالرشید اظہر اور اسامہ بن لادن رحمہما اللہ کے نام
سنبھل اے دلِ مضطر سنبھل!
شہیدوں کو نہیں روتے
وہ مر کر بھی تو زندہ ہیں
تو زندوں کو نہیں روتے
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
امت کے مرجھائے پھول ، کلیوں کے نام!

وہ جو بجلی کی کڑک سے ڈرتے تھے
اب گولہ ،بارود ہے کھیل ان کا
تنہا کمرے میں ڈرنے والے
مکاں بن گیا اب جیل ان کا
وہ بھوک کا نہ جن کو شائبہ تھا
اب اکثر روزے سے رہ رہے ہیں
میری امت کے پھول و کلیاں
’’سلام‘‘ ہم سب کو کہہ رہے ہیں

 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اخلاق سے عاری ہیں بحثیں
اخلاص سے عاری اپنے دل



گر اسلوب ہوتا دعوت کایہ
یہ دیں ہوتا کیسے کامل



اخلاق بھی اعلٰی درجے کا
اخلاص بھی اعلٰی درجے کا



اخلاق مکمل کرنا تھا
اخلاص کو کرناتھاشامل



ہم نام لیوا ہیں آقا کے
پر کام نہیں ہیں ان جیسے

نام سے اپنے کیا ہو گا
گر عمل نہیں ہیں ان کے سے



وہ امتیں اب بھی باقی ہیں
جو نام لیوا اپنے نبیوں کی



ہم ان کا تو انکار کریں
نہیں نسبت ان کو نبیوں سے



اک نظر ہو اپنے عملوں پر
اخلاص،اخلاق اور نیت پر



نہیں کامل پر کوشش تو ہو
پھر بات کریں ہم غیروں کی!
 
Top