بہت عمدہ دلائل ہیں جزاک اللہ خیرا
احناف کی عورتیں پہلے مسجد میں نہیں آتی تھیں لیکن جب انھوں نے دیکھا کہ ہماری عورتیں بھی ان اہل حدیث کی مساجد کا رخ کرتی ہیں تو انھوں نے اپنی عورتوں کو مسجد میں جانے کی اجازت دے دی اسی طرح دیہات کا جمعہ بھی احناف کے ہاں ناجائز تھا لیکن اہل حدیث کی دیکھا دیکھی جمعہ بھی شروع ہو گیا ،
یاد رہے اس بھائی کے بعض دلائل میں کمزوری ہے جیسا کہ عورت کا حضرت عمر سے بحث کرنا یہ ثابت نھیں ہے اور اس کے علاوہ بھی کچھ کمزور باتیں ہین واللہ اعلم بالصواب