• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ اللہ کے شریک منتخب کرنے کے لئے تیار ہیں؟

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
"اگر ووٹ دینا شرک ہے،تو جو تو اس سے بچ گئے بچ گئے،لیکن جو اس سے بچ نا سکے،یعنی جنہوں نے ووٹ ڈال دیا،ان کے بارے کیا حکم ہوگا؟یا جو پچھلی مرتبہ ووٹ ڈال چکے ہیں ان کے بارے کیا حکم ہے؟
براہ مہربانی قرآن و سنت اور فہم سلف سے وضاحت فرمائیں۔اور کاپی پیسٹ سے اجتناب۔۔۔
جزاک اللہ بنت حوا بہن جی
اب دیکھتے ہیں جواب آتا ہے یا من مانی خواہشات پر تفسیری جملے
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
ما شاء اللہ۔۔
کاپی پیسٹ مشن جاری ہے۔
جب دلیل نہیں ہوتی تو خاموشی یا معذرت اچھی چیز ہوتی ہے۔
سمیر خان صاحب۔گڈ مسلم کا سوال سادہ تھا۔لیکن آپ ناجانے کیوں ہر سوال کے تانے بانے لال مسجد،ڈورن،امریکہ سے جوڑ دیتے ہیں۔بالکل اسی طرح جیسے شعیہ ہر بات کو کربلا کے ساتھ جوڑتے ہیں۔
سوال میرے خیال میں زرا مشکل کر دیا گڈ مسلم بھائی نے۔جو آپ کی سمجھ سے بالاتر ہو گیا۔
میں اس کو آسان پرائے میں ڈھال دیتی ہوں۔
"اگر ووٹ دینا شرک ہے،تو جو تو اس سے بچ گئے بچ گئے،لیکن جو اس سے بچ نا سکے،یعنی جنہوں نے ووٹ ڈال دیا،ان کے بارے کیا حکم ہوگا؟یا جو پچھلی مرتبہ ووٹ ڈال چکے ہیں ان کے بارے کیا حکم ہے؟
براہ مہربانی قرآن و سنت اور فہم سلف سے وضاحت فرمائیں۔اور کاپی پیسٹ سے اجتناب۔۔۔
کاپی پیسٹ وہ کرتا ہے جس کے پاس جواب نہیں ہوتا۔میں آپ کے تمام اعتراضات کا جواب دے چکا ہوں۔ لیکن آپ نے اب تک جواب نہیں دیا کہ :
حنفی مالکی شافعی حنبلی کیا تقلید کرنے کی وجہ سے کافر ہوگئے؟؟؟؟؟؟
مندرجہ بالا عبارت کا جواب دیں۔۔۔۔۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
کاپی پیسٹ وہ کرتا ہے جس کے پاس جواب نہیں ہوتا۔میں آپ کے تمام اعتراضات کا جواب دے چکا ہوں۔ لیکن آپ نے اب تک جواب نہیں دیا کہ :
حنفی مالکی شافعی حنبلی کیا تقلید کرنے کی وجہ سے کافر ہوگئے؟؟؟؟؟؟
مندرجہ بالا عبارت کا جواب دیں۔۔۔۔۔
حضور سمیر خان صاحب اللہ بھلا کرے تمہارا یہی سوال تو ہم کب سے آپ سے پوچھے جارہے ہیں اور آپ وقت گزرنے کے ساتھ اب یہی سوال ہم سے پوچھنے لگے ہیں۔ کیا خوب طریقہ اپنایا ہے دیدار نے۔
جناب ہمارا سوال تاحال جواب کا منتظر ہے۔ ہمارا سوال تھا کہ
اگر اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے تو پھر حنفی، دیوبندی اور بریلوی کافر ہیں یا نہیں ؟
اس لیے اب دھوکہ دینے کی کوشش نہ کریں اور ہمارے سوال کاجواب عنایت فرمادیں۔ شکریہ
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اور پھر آپ نے ہمارے اس سوال کا جواب بھی ابھی تک فراہم نہیں کیا۔
"اگر ووٹ دینا شرک ہے،تو جو تو اس سے بچ گئے بچ گئے،لیکن جو اس سے بچ نا سکے،یعنی جنہوں نے ووٹ ڈال دیا،ان کے بارے کیا حکم ہوگا؟یا جو پچھلی مرتبہ ووٹ ڈال چکے ہیں ان کے بارے کیا حکم ہے؟
براہ مہربانی قرآن و سنت اور فہم سلف سے وضاحت فرمائیں۔اور کاپی پیسٹ سے اجتناب۔۔۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
جب ہماری بھولی بھالی عوام عورت کی کفریہ حکمرانی قبول کر چکی ہے تو ان غنڈے بدمعاش حکمرانوں کی حکمرانی اسے کیوں کفریہ نظر آ ے گی ؟؟

جب فارسيوں نے كسرى كى بيٹى كو اپنا حكمران اور بادشاہ بنا ليا تو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:

" وہ قوم ہرگز كبھى بھى كامياب نہيں ہو سكتى جس نے اپنے معاملات عورت كے سپرد كر ديے"

اسے امام بخارى رحمہ اللہ تعالى نے روايت كيا ہے.

کیا یہ حدیث ہمارے ملک کے علما ء اور عوام کو نظر نہیں آ ی ؟؟
 
Top