• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکا ماوس (Mouse) اللہ کی تسبیح کرے؟

شمولیت
دسمبر 11، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
81
پوائنٹ
48
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکا ماوس (Mouse) اللہ کی تسبیح کرے؟

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته..........وبعد

سب سے پہلے آپ اس ویب سائٹ سے سافٹ ویر ڈاونلوڈ کیجئے جو صرف 56KBہے۔
Softwear Download Center

ڈاونلوڈ کرنے کے بعد Control panel میں جائیں
پھرMouse
پھرPointers
پھرBrowse
پھر جہاں آپ نے saveکیا ہے وہاں سے سیلکٹ کرنے کے بعد Ok کردیں۔
امید کہ آپ کو پسند آجائے۔
اللہ اس کو جزائے خیر دے جو اس کو زیادہ سے زیادہ پھیلائے۔
اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھیں
طالبِ دعا
عبدالرزاق جامعی
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام،
حیرت انگیز سوفٹ وئیر۔۔۔!!!
میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے۔کام کے ساتھ ساتھ ہی تسبیح بھی کر سکتے ہیں۔
اللہ جزائے خیر سے نوازے آپ کو بھائی۔اور ہمیں زیادہ سے زیادہ شئیر کرنا چاہیئے۔
بہنوں کو مدعو کر رہی ہوں۔
مشکٰوۃ
اخت ولید
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہاں پر میرا ایک سوال ہے ، کہ کیا اس طرح لفظ اللہ کی بے حرمتی تو نہیں ہو گی؟؟؟
خضر حیات بھائی برائے مہربانی راہنمائی فرمایئے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہاں پر میرا ایک سوال ہے ، کہ کیا اس طرح لفظ اللہ کی بے حرمتی تو نہیں ہو گی؟؟؟
خضر حیات بھائی برائے مہربانی راہنمائی فرمایئے۔
بہن میں نے اس کو استعمال ہی نہیں کیا ۔ ذرا بتائیں کیا طریقہ کار ہے اس میں تسبیح کا ۔؟
میں نے ڈاؤنلوڈ کر لیا ہے۔کام کے ساتھ ساتھ ہی تسبیح بھی کر سکتے ہیں۔
یہ معاملہ محل نظر ہے ۔ یہ تو وہی حساب ہے کہ کئی دکاندار گاہکوں سے بھی نپٹ رہے ہوتے ہیں اور ساتھ تسبیح کا دانے بھی روانگی سے گر رہے ہوتے ہیں ۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بہن میں نے اس کو استعمال ہی نہیں کیا ۔ ذرا بتائیں کیا طریقہ کار ہے اس میں تسبیح کا ۔؟

یہ معاملہ محل نظر ہے ۔ یہ تو وہی حساب ہے کہ کئی دکاندار گاہکوں سے بھی نپٹ رہے ہوتے ہیں اور ساتھ تسبیح کا دانے بھی روانگی سے گر رہے ہوتے ہیں ۔
بھائی اس سوفٹ وئیر سے ماؤس کے Arrow کے ساتھ سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر اور لا الہ الا اللہ لکھا نظر آتا ہے۔جہاں ماؤس لے جائیں وہ ساتھ ساتھ ہی رہے گا۔یہ ضرور ہے کہ کبھی لوڈنگ یا نظر پڑتے ہی یہ کلمات دوہرانے کا موقعہ ضرور مل جاتا ہے۔مجھے تشویش ہے کہ یہ بے حرمتی نہ ہو جائے!
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
شکریہ دعا بہن! میں نے گزشتہ سال اسے استعمال کیا تھا لیکن یہ مجھے مناسب نہیں لگا ۔۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی اس سوفٹ وئیر سے ماؤس کے Arrow کے ساتھ سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر اور لا الہ الا اللہ لکھا نظر آتا ہے۔جہاں ماؤس لے جائیں وہ ساتھ ساتھ ہی رہے گا۔یہ ضرور ہے کہ کبھی لوڈنگ یا نظر پڑتے ہی یہ کلمات دوہرانے کا موقعہ ضرور مل جاتا ہے۔مجھے تشویش ہے کہ یہ بے حرمتی نہ ہو جائے!
شکریہ دعا بہن! میں نے گزشتہ سال اسے استعمال کیا تھا لیکن یہ مجھے مناسب نہیں لگا ۔۔

میں آپ کی بات سے متفق ہوں ۔اس کو استعمال نہ کرنا ہی بہتر ہے ۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
میں آپ کی بات سے متفق ہوں ۔اس کو استعمال نہ کرنا ہی بہتر ہے ۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکا تہ۔۔۔۔
بھائی خود استعمال کیئے بغیر اسی طرح شکوک و شبہات پیدا ہونگے اس میں کوئی ایسی بات نہیں جو غلط ہے۔۔ بلکہ اچھی کوشش ہے۔۔۔۔
 
Top