• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ابوالغادیہ صحابی رسول ص ہیں؟ کیا ابوالغادیہ قاتل عماربن یاسررض ہیں؟ ‏مندرجہ ذیل روایات کی تحقیق درکارہے۔

ّUsman Haidar

مبتدی
شمولیت
دسمبر 30، 2019
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
28
انجینر علی مرزا اور انکے رافضی بھاءیوں کا نیا پروپیگنڈہ
الذهبي کی 10 کتابوں کے حوالہ جات
علامہ ذہبی لکھتے اور کہتے کہ :
ابوالغادیہ جو کہ صحابی رسولﷺ تھا وہ
صحابی رسولﷺ
حضرت عمار بن یاسرؓ کا قاتل ہے ۔
اور عمارؓ کا قاتل و دُشمن اللہ کا دُشمن
اور جہنم میں ہے ۔

(( نوٹ )) ہر صحابی جنتی جنتی والے متوجہ ہوں ۔ پہلے 10 کمنٹس میں علامہ ذہبی کی کتابیں ہیں اور گیارھیں کمنٹ میں ناصبیت کا مکمل جنازہ
شئیر کیجیے پلیز!
-------------------
حوالہ نمبر : (( 1 ))
صحابی ابو الغادیہ قاتل عمارؓ
***
سير اعلام النبلاء - ط الرساله
المؤلف : الذهبي
الجزء : 1 صفحة : 425
کتاب لنک کلک کیجے ۔

***
حوالہ نمبر : (( 2 ))
صحابی ابو الغادیہ قاتل عمارؓ
***
تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام
المؤلف : الذهبي
کتاب لنک کلک کیجے ۔

***
حوالہ نمبر : (( 3 ))
صحابی ابو الغادیہ قاتل عمارؓ
***
تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام
المؤلف : الذهبي
کتاب لنک کلک کیجے ۔

***
حوالہ نمبر : (( 4 ))
صحابی ابو الغادیہ قاتل عمارؓ
***
ميزان الاعتدال في نقد الرجال
المؤلف : الذهبي
کتاب لنک کلک کیجے ۔

***
حوالہ نمبر : (( 5 ))
صحابی ابو الغادیہ قاتل عمارؓ
***
المشتبه
المؤلف : الذهبي
کتاب لنک کلک کیجے ۔
***
حوالہ نمبر : (( 6 ))
صحابی ابو الغادیہ قاتل عمارؓ
***
المقتضی فی سرد الکنی
المؤلف : الذهبي
کتاب لنک کلک کیجے ۔
***
حوالہ نمبر : (( 7 ))
صحابی ابو الغادیہ قاتل عمارؓ
***
تذهيب تهذيب الكمال في أسماء الرجال
المؤلف : الذهبي
کتاب لنک کلک کیجے ۔
***
حوالہ نمبر : (( 8 ))
صحابی ابو الغادیہ قاتل عمارؓ
***
علامہ ذہبی کی زندگی کی آخری کتاب سير اعلام النبلاء میں علامہ ذہبی آخر میں پھر قاتل عمارؓ ابوالغادیہ
کی تصدیق کرتے ہوئے آخری بار پھر قاتل پر اپنی مہر ثبت کرتے ہوئے کہتے ہیں :

وأبو غادية الجهني قاتل عمار
ابو غادیہ صحابی جو عمار بن یاسرؓ کا قاتل تھا۔
سير اعلام النبلاء - ط الرساله
المؤلف : الذهبي ، صفحہ نمبر /268
کتاب لنک کلک کیجے ۔

***
حوالہ نمبر : (( 9 ))
صحابی ابو الغادیہ قاتل عمارؓ
عمارؓ کا دُشمن اللہ کا دُشمن
***
سير اعلام النبلاء - ط الرساله
المؤلف : الذهبي
کتاب لنک کلک کیجے ۔
***
حوالہ نمبر : (( 10 ))
صحابی ابو الغادیہ قاتل عمارؓ
***
عمار کا قاتل ، عثمان کا قاتل اور علیؓ و حسینؓ کا قاتل سب جہنم میں ہوں گے ۔
تاریخ الاسلام للذہبی ، صفحہ نمبر/654

سير اعلام النبلاء ، سیرت خلفائے راشدین
صفحہ نمبر / 287- 288
کتاب لنک کلک کیجے :
--------------------
 
Top