السلام علیکم،
ایک بریلوی دوست نے تفسیر کبیر (ج5ص465) کے حوالے سے بیان کیا ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ان کی وصیت کے مطابق دفن کرتے وقت پہلے قبر نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جا کر اجازت طلب کی گئی۔ اس واقعہ یا اس سے ملتے جلتے واقعہ کی تحقیق و تخریج مطلوب جلد از جلد ہے۔ شیخ رفیق طاہر اور شیخ کفایت اللہ سے خصوصی تعاون کی گزارش ہے کہ جلد از جلد اس سلسلے میں تعاون فرمائیں۔ والسلام