حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
السلام علیکم
حادثہ بہت افسوس صد افسوس ناک ھے، اسے والدین کی غفلت بھی کہا جا سکتا ھے، حالات جیسے بھی ہوں بچوں اور بچیوں کو گھر سے باہر کھیلنے کے لئے نکالنا درست نہیں۔
والسلام
لیکن ہونگے قریبی ہی۔۔۔
جو جانتے ہونگے بچی کو بھی اور اُن کے گھر والوں کو بھی۔۔۔
کیونکہ بچوں کی تربیت ماں باپ اس ہی طرح کرتے کہ۔۔۔
اجنبی شخص سے بات چیت نہ کرنا یعنی دور رہنےکی تربیت۔۔۔
اور بچے عموما انہی لوگوں سے مانوس ہوتے ہیں۔۔۔
جیسے دودھ والا، اخبار والا، دکان والا، یا اسکول لانے لےجانے والا ڈرائیور۔۔۔
یا گھر میں کام کرنے والی ماسی وغیرہ وغیرہ۔۔۔
لہذا والدین کو بچوں کی معاملے میں اس حد تک سخٹی برتنی چاہئے۔۔۔
کہ ان لوگوں سے بھی مانوس نہ ہوسکیں۔۔۔