• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہی دین لائے تھے؟

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہی دین لائے تھے؟
کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہی دین لائے تھے؟
کیا کوئی مسلم بھائی بتا سکتا ہے کہ حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں اس عبادت کا کوئی ذکر ملتا ہے۔ کیا اس عبادت کو کوئی نام دیا گیا؟
نہیں بلکل نہیں۔ یہ ایک دجال ہے۔ طاہرالقادری جس نے اپنے اسلام دشمن یہود و نصرایٰ آقاوں کو خوش کرنے کےلئے دین کا اسلام کا چہرہ مسخ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہم سب کو بحثیت مسلم متحد ہو کر سب سے پہلے اس کا مقابلہ کرنا ہو گا، کیونکہ جب تک اندر سے فتنے پھوٹتے رہیں گے تب تک ہم اسی طرح ذلیل اور رسوا ہوتے رہیں گے۔ لیکں جب اندر سے اس دجال شیطان طاہر القادری جیسی طاغوتی طاقتوں کے فتنوں کو ختم کر دیا جائے گا ۔ تو انشاء اللہ تمام بیرونی طاقتیں ہمارے لئے مسخر ہو جائیں گی۔ اپ تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ یہ ایک بار پھر پاکستانی قوم کو اپنے آقاوں کے ایجنڈے کے مطابق گمراہ کرنے آ رہا ہے۔ جس کے نذریک نلسن منڈیلا کا نظام بہت اچھا نظام ہے۔ جو ریاست کو بچانے کا نارہ لگا رہا ہے۔ ہم سب نے مل کر اس کو بتانا ہے کہ سب سے پہلے ہمارے نزدیک اسلام ہے ۔ اسلام کو پہلے بچانا ہے ۔ پھر ریاست بھی آئے گی اور سب کچھ آئے گا۔


انشاء اللہ ۔
 
Top