• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ صوفی تھے؟

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں نے طاہر القادری کی ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں اُس نے دعوا کیا تھا کہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سلسلہ قادریہ میں بعیت تھے اور متصوف تھے۔
مجھے جاننا ہے کہ یہ بات کس حد تک سچی ہے؟
جزاک اللہ خیراً۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں نے طاہر القادری کی ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں اُس نے دعوا کیا تھا کہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سلسلہ قادریہ میں بعیت تھے اور متصوف تھے۔
مجھے جاننا ہے کہ یہ بات کس حد تک سچی ہے؟
جزاک اللہ خیراً۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انہوں نے حوالہ کیا دیا ہے ؟
اگر ابن تیمیہ قادری صوفی ہوتے ، تو عصر حاضر کے صوفیوں کو ان سے دشمنی رکھنے کی کیا ضرورت تھی؟!
یہ لوگ تو اہل حدیث کو جن گنے چنے علما کے طعنے دیتے ہیں ، ان میں سر فہرست ابن تیمیہ رحمہ اللہ ہیں۔
شیخ الاسلام ابن تیمیہ جنید بغدادی اور شیخ عبد القادر جیلانی جیسے بزرگوں کی مدح و ثنا تو کیا کرتے تھے، لیکن تصوف میں موجود بدعات و خرافات پر جتنا نقد ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے کیا ہے شاید ہی کسی نے کیا ہو، بلکہ ابن قیم بھی ابن تیمیہ سے ہی متاثر ہو کر صوفیت کی خرافات و بدعات سے بیزار ہوئے تھے۔
 
یہ اُس وڈیو کا لنک ہے،
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں نے طاہر القادری کی ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں اُس نے دعوا کیا تھا کہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سلسلہ قادریہ میں بعیت تھے اور متصوف تھے۔
مجھے جاننا ہے کہ یہ بات کس حد تک سچی ہے؟
جزاک اللہ خیراً۔
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ نہ صرف بہت بڑے محدث اور فقیہ تھے ،بلکہ اپنے وقت کے مجدد اور بے مثال مصلح تھے ،
اسلام کے متعلق کون سا موضوع ہے جس پر انہوں نے داد تحقیق نہیں دی ، تفسیر ،فقہ ،سیرت ، اصلاح نفس ، رد بدعات و شرک ، رد تصوف وصوفیاء
رد تثلیث ، رد رافضیت ، پر آج تک ان کی مستقل مؤلفات موجود ہیں ،
مروجہ قبوری تصوف اور دیومالائی داستانوں کے خلاف جتنا واشگاف امام ابن تیمیہؒ نے لکھا اور بولا ہے ، اس کی کچھ جھلکیاں دیکھنے ہوں تو مشہور سعودی مبلغ
اور عالم شیخ محمد بن عبد الرحمن العريفی کا پی ایچ ڈی کا مقالہ(موقف ابن تيمية من الصوفية) جو تقریباً 1700 صفحات پر دو ضخیم جلدوں میں شائع ہے اس کا مطالعہ مفید رہے گا ،
ــــــــــــــــــ
اور ام القریٰ یونیورسٹی کی شائع کردہ کتاب "موقف الامام ابن تیمیہ من الصوفیہ والتصوف " ملاحظہ فرمائیں
ان شاء ان کے متعلق اصل صورتحال واضح ہوجائے گی ۔ والتوفیق بیداللہ
ڈاؤن لوڈ لنک
 
جزاک اللہ خیراً شیخ۔
 
Top