آفتاب صاحب ہماری معلومات میں اضافے کے لیے ایک سوال کا جواب دینا پسند فرمائیں گے کہ احناف عقیدے میں امام ابو حنیفہ کو اپنا امام کیوں نہیں مانتے؟
جزاک اللہ خیرا بھائی
ارسلان بھائی پہلے میرے سوال کا جواب تو مل جاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آفتاب صاحب ہماری معلومات میں اضافے کے لیے ایک سوال کا جواب دینا پسند فرمائیں گے کہ احناف عقیدے میں امام ابو حنیفہ کو اپنا امام کیوں نہیں مانتے؟
کیا مطلب؟امام ابو حنیفہ ؒ اور دیوبندی کے عقائد میں فرق ہے؟اگر ایسا ہے تو پلیز شئیر کیجئے گا۔آفتاب صاحب ہماری معلومات میں اضافے کے لیے ایک سوال کا جواب دینا پسند فرمائیں گے کہ احناف عقیدے میں امام ابو حنیفہ کو اپنا امام کیوں نہیں مانتے؟
بھائی جان! میں نے سنا تھا کہ دیوبندی معاملات میں ابوحنیفہ کی تقلید کرتے ہیں، لیکن عقیدے میں نہیں، وہ عقیدے کے معاملے میں اشعری اور ماتریدی ہیں، اس بارے میں آپ کو شاہد نذیر بھائی بہتر بتا سکیں گے، کیونکہ انہوں نے رد حنفیت پر بہت کام کیا ہے۔کیا مطلب؟امام ابو حنیفہ ؒ اور دیوبندی کے عقائد میں فرق ہے؟اگر ایسا ہے تو پلیز شئیر کیجئے گا۔
ویسے میرے خیال میں تویہ تھا کہ دیوبندی ہر لحاظ سے امام ابو حنیفہ ؒ کی تقلید کرتے ہیں ہر معاملے میں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہاسلام علیکم و رحمتہ اللہ
کیا امام ابوحنفیہ ،،، دیوبندی تھے یا بریلوی عقیدہ پر تھے ،،،کیونکہ ہیں تو دونوں حنفی
اور اگر دیوبندی تھے تو کون سے
کیا وہ حیاتی دیوبندی
یا مماتی دیوبندی
اور کیا بریلوی تھے ؟
اگر بریلوی تھے
تو کس قسم کے ؟ بہت سی قسمیں ہیں،،
کون حق پر ہے اور کون امام ابو حنیفہ کے مسلک پر ہے
اور کیا امام ابوحنیفہ کے دور میں کوئی صحابی بھی موجود تھا؟
بھائی تفصیل سے رہنمائی کریں،جزاک اللہ خیرا
میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں یہ بیان سنیںبھائی جان! میں نے سنا تھا کہ دیوبندی معاملات میں ابوحنیفہ کی تقلید کرتے ہیں، لیکن عقیدے میں نہیں، وہ عقیدے کے معاملے میں اشعری اور ماتریدی ہیں، اس بارے میں آپ کو شاہد نذیر بھائی بہتر بتا سکیں گے، کیونکہ انہوں نے رد حنفیت پر بہت کام کیا ہے۔