الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ نے جو بھی دلائل دیے ہین ان کے جواب حافظ زبیر علی زئی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب مین ہین۔ اگر آپ کتاب پڑھ کر تہقیق کر کے بھی نہی مانتے تو آپ کی مرٖٖٖضی۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائیو ! ان موضوعات پر بیسیوں مرتبہ گفتگو ہوچکی ہے ، وہی باتیں بار بار دہرانے کا کیا فائدہ ؟
دیگر اہم موضوعات پر اپنا وقت صرف کریں ، اللہ آپ کو جزائے خیر دے ۔
تھریڈ مقفل ہے ۔