• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا آج کے دور میں ان رشتوں سے اعتبار اٹھ چکا ہے؟

شمولیت
اکتوبر 03، 2014
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
96
شمولیت
اکتوبر 03، 2014
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
96
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان میری پوسٹیں نئی پوسٹوں میں نظر کیوں نہیں آتی کیا وجہ ہے؟برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر
@اسحاق سلفی
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان میری پوسٹیں نئی پوسٹوں میں نظر کیوں نہیں آتی کیا وجہ ہے؟برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ جزاک اللہ خیر
@اسحاق سلفی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی ! مجھے اس تھریڈ میں آپ کی پوسٹ میں دو ویڈیو بیان نظر آرہے ہیں ،اور اوپن بھی ہو رہے ہیں
یعنی ویڈیو چل بھی رہی ہے ،
شاید آپ کے ہاں کوئی مسئلہ ہوگا ،یعنی جس ڈیوائس سے آپ کنیکٹ ہیں ،اور جس ڈیوائس میں فورم اوپن کر رہے ہیں اس میں کوئی مسئلہ ہوسکتا ہے ۔
 
شمولیت
اکتوبر 03، 2014
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
96
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نہیں بھائی جان شاید آپ میری بات اچھے سے سمجھے نہیں ہیں۔ میں آپ سے یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ میری پوسٹ نئے مضامین میں کیوں نہیں دیکھی جارہی؟ یہاں تو مجھے بھی بالکل صحیح نظر آ رہی ہے۔
@اسحاق سلفی بھائی
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

کیونکہ وہ آپکی پوسٹس ہیں اور آپ انھیں دیکھ چکے ہیں۔ اگر آپ انھیں دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ حالیہ پوسٹس میں دیکھ سکتے ہیں۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیونکہ وہ آپکی پوسٹس ہیں اور آپ انھیں دیکھ چکے ہیں۔ اگر آپ انھیں دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ حالیہ پوسٹس میں دیکھ سکتے ہیں۔
ماشاء اللہ ! ہمارا بھائی تو بہت ہشیار ہو گیا ہے!
لیکن اگلا شاید اتنا ہشیار نہیں ہو! اس لئے اسے یہ بھی بتائیں کہ لاگ آف ہو کر!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ماشاء اللہ ! ہمارا بھائی تو بہت ہشیار ہو گیا ہے!
لیکن اگلا شاید اتنا ہشیار نہیں ہو! اس لئے اسے یہ بھی بتائیں کہ لاگ آف ہو کر!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابتسامہ! یہ سب آپ بڑوں سے ہی سیکھا ہے۔ فجزاکم اللہ خیرا!
لیکن اگلا شاید اتنا ہشیار نہیں ہو! اس لئے اسے یہ بھی بتائیں کہ لاگ آف ہو کر!
نہیں شیخ! اگر لاگ آف ہوکر دیکھیں گے تو نئی پوسٹس میں بھی یہ اپنے تھریڈ دیکھ سکیں گے۔ البتہ لاگ ان رہتے ہوئے حالیہ پوسٹس سے ہی دیکھ سکیں گے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں جب لاگ ان ہوتا ہوں تو ''نئی پوسٹس'' کا آئیکون نظر آتا ہے اور ''حالیہ پوسٹس'' کا نہیں، اور جب لاگ آف ہوتا ہوں تو اس کے برعکس۔
اب آئیکون کہیں چھپا ہوا ہو تو میرے علم میں نہیں!
 
شمولیت
اکتوبر 03، 2014
پیغامات
298
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
96

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں جب لاگ ان ہوتا ہوں تو ''نئی پوسٹس'' کا آئیکون نظر آتا ہے اور ''حالیہ پوسٹس'' کا نہیں، اور جب لاگ آف ہوتا ہوں تو اس کے برعکس۔
اب آئیکون کہیں چھپا ہوا ہو تو میرے علم میں نہیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لاگ آوٹ کے بعد نئی پوسٹس پر کلک کرنے کے بعد دیکھیں۔ شاید حالیہ پوسٹس کا آپشن دکھے۔
 
Top