الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سودا کرتے وقت ، چیز کی قیمت مقرر کرکے چاہے وہ قسطوں میں ہی کیوں نہ ہو ، لینا جائز ہے۔ لیکن اگر قسطوں میں تاخیر وغیرہ کی وجہ سے اس میں جرمانہ وغیرہ ہو تو یہ سود ہے۔ سعودی کبار علما، اور پاکستان کے بھی کئی جید علما کا یہی فتوی ہے۔
تفصیل یہاں دیکھ لیں۔
البتہ میرے علم کے مطابق کوئی بنک ایسا نہیں ہے، جو بغیر سود کے قسطوں پر اشیا خرید کردیتا ہو۔
واللہ اعلم۔