• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ترک رفع یدین کرنا صحیح ہے - تحقیق درکار ہے

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
ترک رفع الیدین میں جناب عبد اللہ رضی اللہ عنہ کی روایت صحیح نہیں ،بلکہ معلول ہے ،اسے ائمہ حدیث نے ناقابل استدلال قرار دیا ہے،
جن میں سر فہرست حضرات ائمہ کا مختصر باحوالہ بیان درج ذیل ہے ،
(جناب حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب نور العینین سے )

ترك رفع يدين 4.jpg
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
ترک رفع الیدین میں جناب عبد اللہ رضی اللہ عنہ کی روایت صحیح نہیں ،بلکہ معلول ہے ،اسے ائمہ حدیث نے ناقابل استدلال قرار دیا ہے،
جن میں سر فہرست حضرات ائمہ کا مختصر باحوالہ بیان درج ذیل ہے ،(جناب حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی کتاب نور العینین سے )

11370 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
11371 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
11372 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
متفق
 

عبداللہ حیدر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
316
ری ایکشن اسکور
1,018
پوائنٹ
120
السلام علیکم،
محدث العصر ناصر الدین الالبانی علیہ الرحمہ کی تحقیق بھی تقریبًا وہی ہے جو مون لائٹ آفریدی نے بیان کی ہے۔ کسی دوسرے تھریڈ میں اکابر سلفی علماء کے فتاویٰ کا حوالہ دے چکا ہوں کہ رفع الیدین کے ساتھ نماز پڑھنا افضل اور سنت سے قریب تر ہے جبکہ ترک کرنےسے بھی نماز ہو جاتی ہے۔ رہے جدید متحدثین تو ان کا معاملہ اللہ کے حوالے ہے۔ امت کو اب ان مسائل کے گرداب سے نکل آنا چاہیے۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
امام مالک رحمہ اللہ تعالی رفع الیدین کے قائل و فاعل تھے،
حدیث کی مشہور و مستند کتب میں رفع الیدین کی کئی احادیث مرفوعہ انہی کی سند سے مروی ہیں
اور خود انکے موطا میں رفع الیدین کی احادیث موجود ہیں ؛
اتنے قوی اور کثیر ثبوتوں کی موجودگی میں ’’ المدونۃ الکبری ‘‘ کی عدم رفع الیدین کی اس روایت کی کوئی حیثیت نہیں ؛
فی الحال شیخنا العلام زبیر علی زئی ؒ کی نور العینین ‘‘ کا ایک صفحہ ملاحظہ کریں ؛

امام مالك2.jpg
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
بسم الله الرحمن الرحيم
مذهب الامام مالك الصحيح هو رفع اليدين عند الركوع والرفع منه
كثير من الناس لا يعلمون اما للجهل او قلة القراءة أن مذهب امامنا الأعظم مالك بن أنس هو رفع اليدين عند افتتاح الصلاة وعند الركوع و عند الرفع منه و هو القول الصحيح لأنه هو الذي كان يفعله النبي صلى الله عليه و سلم كما جاء في الأحاديث الصحيحة.واليك الان ما قاله الإمام مالك رحمه الله:

1-قال ابن وهب:قيل لمالك:أيرفع يديه اذا ركع و اذا رفع راسه من الركوع؟قال:نعم.(النوادر والزيادات1/170).

2-قال أشهب بن عبد العزيز: صحبت مالك بن أنس قبل موته بسنة فما مات إلا وهو يرفع يديه فقيل ليونس وصف أشهب رفع اليدين عن مالك قال سئل أشهب عنه غير مرة فكان يقول يرفع يديه إذا أحرم وإذا أراد أن يركع وإذا قال سمع الله لمن حمده. (التمهيد9/222).

3-قال الامام الخطابي:ذهب اكثر العلماء الى ان الأيدي ترفع عند الركوع وعند رفع الراس منه وبه قال مالك في اخر امره.(معالم السنن 1/326)


4-قال ابن عبد البر:وروى أبو مصعب وابن وهب عن مالك أنه كان يرفع يديه إذا أحرم وإذا ركع وإذا رفع من الركوع على حديث بن عمر.(الاستذكار1/408).

5-قال القاضي عياض في شرح مسلم(2/261):
وقد اختلف العلماء فى الرفع فى الصلاة ، والمعروف من عمل الصحابة و مذهب جماعة العلماء بأسرهم - إلا الكوفيين - الرفع فى الصلاة عند الافتتاح وعند الركوع والرفع منه ، وهى إحدى الروايات المشهورات عن مالك ، وعمل بها كثير من أصحابه ورووها عنه ، وأنه اخر أقواله .

وبهذا يتضح لنا أن من لا يرفع يديه حين يركع وحين يرفع رأسه من الركوع لا للنبي صلى الله عليه و سلم خضع ولا لإمامه اتبع.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مستند حوالے اس بات کا بین ثبوت ہیں کہ امام مالک رفع الیدین کے قائل و فاعل تھے
 

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
رفع الیدین کی احادیث محدثین کے نزدیک متواتر ہیں جو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہیں پھر ان میں" کان "کا استعمال استمرار کو ظاہر کرتا ہے یعنی آپ ﷺ نے رفع الیدین پر ہمیشگی اختیار کی
 
Top