• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا تقی عثمانی صاحب نے صحیح لکھا تلمیذ بھائی بتائیں گے

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
:پھر اگر تحیۃ المسجد کا موقع نہ ملے تو اسے چاہئے کہ ایک مرتبہ ''سبحان اللہ والحمد للہ ولاالہ الا اللہ واللہ اکبر'' پڑھ لے واللہ اعلم

(درس ترمذی :ج٢ص١٠٥)
1.jpg
2.jpg



اب تلمیذ بھائی بتائیں گے کہ

١:کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تحیۃ المسجد کا نائب یہ زکر مقرر کیا ہے ،اگر جواب ہاں میں ہے تو دلیل دکھائی جائے ؟!

٢:کیا ضرورت پڑی اس خؤد ساختہ عمل کی کیا اس پر عمل کرنے سے تحیۃ المسجد کی احادیث کہاں جائیں گی ؟!

٣:کیا یہ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کیونکہ احناف تو ان کے مقلد ہیں اگر جواب ہاں میں ہے تو کس جگہ فرمایا ہے باسند صحیح ہماری رہنمائی کی جائے ؟!

بہر حال ایسی بات نامعلوم کیوں کہہ دی جاتی ہے اور کہنے والے بھی کوئی معلولی شخص نہیں بلکہ وہ بھی انتہائی محترم شخصیت اہل دیوبند کے ہاں ۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
@تلمید بھائی تو جواب دینے سے قاصر ہیں - لیکن @اشماریہ بھائی ضرور جواب دیں گے
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
@تلمید بھائی تو جواب دینے سے قاصر ہیں - لیکن @اشماریہ بھائی ضرور جواب دیں گے
 
Top