محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
کیا جادو کے ذریعے محبوب قدموں میں لایا جا سکتا ہے؟ | جادو اور علاج | ای پی: 10
محبوب قدموں میں کیسے آتا ہے، کیا اس کی کوئی حقیقت ہے؟ مولانا نے ایسا روحانی وظیفہ بیان کیا کہ لڑکی کے گھر والوں نے عین شادی کے موقع پر فیصلہ تبدیل کر لیا۔ مزید یہ کہ جنوں کی طاقت کا دائرہ کار کنتا ہے؟ کیا کوئی عامل کسی کی چوری کروا سکتا ہے؟
نوٹ:
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔