محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
کیا جنات انسانوں کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کر سکتے ہیں؟ | جادو اور علاج | قسط نمبر: 11
کیا کسی انسان کے ساتھ کوئی جن جنسی تعلق قائم کر سکتا ہے؟ جن انسان کے جسم میں کیسے داخل ہو سکتا ہے؟ انسان کے جسم میں جن داخل ہو کر کیا کرسکتا ہے؟ ایسی خاتون یا مرد جس میں کوئی جن داخل ہو جائے وہ کیسے اس سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں؟
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔