جی ہاں کر سکتے ہیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم حالت جنابت میں ذکر کر لیا کرتے تھے اور دعا بھی اگر غیر قرآنی دعا ہو تو ذکر ہی میں شامل ہے۔ سنن ابی داود کی ایک روایت ہے:
باب في الرجل يذكر الله تعالى على غير طهر
18 حدثنا محمد بن العلاء حدثنا ابن أبي زائدة عن أبيه عن خالد بن سلمة يعني الفأفاء عن البهي عن عروة عن عائشة قالت كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يذكر الله عز وجل على كل أحيانه