• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا حنفی حضرات کے علاوہ دیگر مقلدین نے بھی اپنے امام کے لئے " امام اعظم" کا لفظ استعمال کیا ہے ؟

Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ !
کافی عرصہ پہلے ایک پوسٹ پر ایک بھائی نے لکھا تھا کہ جس طرح احناف اپنے امام کو ' امام اعظم' قرار دیتے ہیں، اسی طرح دیگر مقلدین بھی اپنے اپنے آئمہ کو ' امام اعظم' کہتے ہیں۔ اور ساتھ میں اس بھائی نے حوالہ جات بھی دیے تھے۔ چونکہ کافی عرصہ سے میں نے وہ پوسٹ نہیں دیکھی، اور مجھے اب یاد بھی نہیں کہ اس کا عنوان کیا تھا۔ لہذا اگر کسی بھائی کو اس کا علم ہو تو وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے۔
 
غازی

رکن
شمولیت
فروری 24، 2013
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
183
پوائنٹ
90
جی ہاں ۔
ائمہ اربعہ کے ماننے والے ہرگروہ نے اپنے اپنے امام کو ’’امام اعظم‘‘ کہا ہے ۔
حوالے تلاش کرنے کے لئے آپ خود محنت کرلیں۔
 
Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
جی ہاں ۔
ائمہ اربعہ کے ماننے والے ہرگروہ نے اپنے اپنے امام کو ’’امام اعظم‘‘ کہا ہے ۔
حوالے تلاش کرنے کے لئے آپ خود محنت کرلیں۔
محترم بھائی حوالے تلاش کرنا میرے لئے مشکل ہے، اگر آپ یا کوئی دوسرا بھائی میری مدد کر دیں تو شکر گزار ہوں گا۔ جزاکم اللہ خیراٍ
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,013
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
محترم بھائی حوالے تلاش کرنا میرے لئے مشکل ہے، اگر آپ یا کوئی دوسرا بھائی میری مدد کر دیں تو شکر گزار ہوں گا۔ جزاکم اللہ خیراٍ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

محترم بھائی میں نے آپکا مسئلہ حل کردیا ہے لیکن شاید آپ نے توجہ نہیں کی میں نے ایک مضمون بنام اجارہ داری لکھا تھا جس میں یہ حوالے جمع کردئے ہیں پچھلی پوسٹ میں مضمون کا لنک موجود ہے۔
 
Rashid Yaqoob Salafi

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 12، 2011
پیغامات
140
ری ایکشن اسکور
509
پوائنٹ
114
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

محترم بھائی میں نے آپکا مسئلہ حل کردیا ہے لیکن شاید آپ نے توجہ نہیں کی میں نے ایک مضمون بنام اجارہ داری لکھا تھا جس میں یہ حوالے جمع کردئے ہیں پچھلی پوسٹ میں مضمون کا لنک موجود ہے۔
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ
جزاک اللہ شاہد بھائی، میں آپ کا پچھلا کمنٹ دیکھ نہیں سکا، اب دیکھتا ہوں۔ اللہ آپ کے ایمان، علم اور تمام نعمتیں جو اللہ نے آپ کو عطاء کی ہیں میں برکت دے۔ آمین
 
Top