ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 429
- پوائنٹ
- 198
حدثنا سليمان بن حرب، حدثنا شعبة، عن الحكم، عن إبراهيم، عن الأسود، عن عائشة ـ رضى الله عنها ـ قالت لما أراد رسول الله صلى الله عليه وسلم أن ينفر إذا صفية على باب خبائها كئيبة، فقال لها " عقرى ـ أو حلقى ـ إنك لحابستنا أكنت أفضت يوم النحر ". قالت نعم. قال " فانفري إذا ".
ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ بن حجاج نے، ان سے حکم بن عتبہ نے، ان سے ابراہیم نخعی نے، ان سے اسود بن یزید نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (حجۃ الوداع میں) کوچ کا ارادہ کیا تو دیکھا کہ صفیہ رضی اللہ عنہا اپنے خیمہ کے دروازے پر غمگین کھڑی ہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا ”عقریٰ“ یا (فرمایا راوی کو شک تھا) ”حلقٰی“ معلوم ہوتا ہے کہ تم ہمیں روک دوگی، کیا تم نے قربانی کے دن طواف کر لیا ہے؟ انہوں نے عرض کی کہ جی ہاں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر چلو۔
”عقریٰ“ یا (فرمایا راوی کو شک تھا) ”حلقٰی“ معلوم ہوتا ہے

ملحد نے ان الفاظ کو گالی کہا ہے