• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا رفع الیدین کی متعلق احادیث واقعی غلط ہے ؟

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
کراچی کی مشھور عالم دین جناب مفتی زرولی خان صاحب نے جمعے کی خطبے میں کھا کہ امام مالک نے المدونہ الکبری جلد نمبر ١
صفحہ ١٢٩ میں لکھا ہے کہ رفع الیدین کی تمام آحادیث سب غلط اور ضعیف ہے کسی بھای کا اگر مدونہ تک رسایی ہو تو اس کی تحقیق کرکے بتاے کہ یہ بات صحیح ہے یا نھی ؟
 

الیاسی

رکن
شمولیت
فروری 28، 2012
پیغامات
425
ری ایکشن اسکور
736
پوائنٹ
86
اس طرف کسی نے بھی توجہ نھی دی بھاییوں اس مسءلے نے پریشان کیا ھوا ھے اس سے تو اھل حدیث کا پورا مذھب زمین بوسد ھوگیا ھے
 
Top