• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا زکاۃ پیسے کے بدلے کپڑے کی شکل میں دی جا سکتی ہے؟

شمولیت
جون 01، 2017
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
36
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

کیا زکاۃ پیسے کے بدلے کپڑے کی شکل میں دی جا سکتی ہے؟


Sent from my A1601 using Tapatalk
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

کیا زکاۃ پیسے کے بدلے کپڑے کی شکل میں دی جا سکتی ہے؟
Sent from my A1601 using Tapatalk
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
زکاۃ میں اصل یہی ہےکہ جس چیز کی زکاۃ ہے، وہی چیز زکاۃ میں دی جائے۔
اس سے ہٹ کر کسی اور چیز سے زکاۃ نکالنا، اس میں اختلاف ہے۔
بعض اہل علم کا موقف ہے، کہ جسے زکاۃ دینی ہے، اس کے حالات کے پیش نظر اگر اسے کوئی اور چیز بھی زکاۃ کی قیمت کے برابر دے دی جائے، تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
واللہ اعلم۔
 
Top