یہ سنن کبری از بیہقی کے حوالے سے حدیث ہے، اور امام بیہقی نے خود ہی اس پر تبصرہ کردیا ہے۔
کہ عبد اللہ بن مسعود والی جو روایت ہے، اس میں ایک راوی ضعیف ہے۔
اور اس میں دیا گیا، جواب بھی درست نہیں، کیونکہ جب کی آمدن کا ٹوٹل ذریع حرام کا ہو، اور اس میں حلال نہ ہو، تو ایسی دعوت قبول کرنا جائز نہیں۔ ہاں البتہ اگر کسی کا مال حلال و حرام کا مجموعہ ہو، تو اس وقت دعوت قبول کرنا جائز ہے۔
( فتوی ابن باز)