• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سورج پانی میں غروب ہوا؟ (قرآن پر اعتراض کا جواب)

گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 09، 2014
پیغامات
70
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
24
سائنس اپنے نظریے بدلتے رہے گی، ہمیں قرآن پر یقین کامل ہونا چاہیے ،تب رہا یہ بات کافی معقول معلوم ہوتی ہے کیونکہ سورج نہ ڈوبتا ہے نہ نکلتا یہ تو زمین والوں کے لیے اشارے کی اصطلاح ہے ، ایک ملک میں دن دوسرے میں رات
 
Top