طاہر اسلام
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 07، 2011
- پیغامات
- 843
- ری ایکشن اسکور
- 732
- پوائنٹ
- 256
نہیں یہ مومن نہیں تھے لیکن موجودہ مدعیان ایمان کو اس آیت کی طرف متوجہ کیا جا سکتا ہے جو شرک اکبر کے مرتکب ہیں کیوں کہ اصول ہے : العبرۃ بعموم اللفظ لا بخصوص السببشکرا جزیلا. شیخ محترم.
میں بھی یہی کہ رھا تھا کہ ایمان وشرک جمع ھو سکتے ھیں لیکن استاد مان نہیں رھے تھے.
اب کچھ اشکالات اور ھیں اس پر بھی روشنی ڈال دیں گے تو بہتر ھوگا.
کیا یہ لوگ مومن تھے؟ یا ایمان کا دعوی کرتے تھے؟
کیا اس آیت کو ان لوگوں پر بطور دلیل پیش کیا جا سکتا ھے جو شرک کرتے ھیں اور ایمان کا دعوی بھی کرتے ھیں؟
جزاک اللہ خیر