• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا شیعہ کی قربانی کا گوشت کھا سکتے ہیں ؟؟؟ شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
کیا شیعہ کی قربانی کا گوشت کھا سکتے ہیں ؟؟؟

شیخ ابو ذید ضمیر حفظہ اللہ

ویڈیو

لنک

Last edited:

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
@محمد عامر یونس بھائ! اگر ممکن ہوا کرے تو ایسی ویڈیو کے ساتھ ویڈیو کا خلاصہ بھی لکھ دیا کریں کہ سب لوگوں کے پاس ویڈیو دیکھنے اور سننے کی ”سہولیات“ نہیں ہوا کرتیں۔ اور اس ویڈیو کا ”خلاصہ“ تو صرف ایک لفظ میں بیان کیا جاسکتا ہے۔ ”ہاں“ یا ”نہیں“ ۔
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

شیخ نے جواب میں ''نہیں'' کہا ہے
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.
میرے علم کے مطابق تو شیعہ علماء ھی پر کفر کا فتوی لگا ھے. انکے عوام کے سلسلے میں علماء رکے ھوۓ ھیں. اور محترم شیخ ویڈیو میں کہ رھے ھیں کہ شیعہ کے بارے میں علماء کا فتوی ھے کہ وہ اسلام سے نکل چکے ھیں..
کیا اسلام سے نکل جانا اور ان پر کفر کا فتوی لگنا، ان دونوں میں کوئی فرق ھے؟؟؟؟؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
محترم جناب @محمد عامر یونس صاحب!
براہ کرم ڈاؤنلوڈ لنک بھی دے دیا کریں. تاکہ میں ڈاؤنلوڈ کر لیا کروں.
مزید کوئ ویبسائٹ ھو جہاں سے مختصر ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کرنسکیں تو بتائیے گا

جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
میرے علم کے مطابق تو شیعہ علماء ھی پر کفر کا فتوی لگا ھے. انکے عوام کے سلسلے میں علماء رکے ھوۓ ھیں. اور محترم شیخ ویڈیو میں کہ رھے ھیں کہ شیعہ کے بارے میں علماء کا فتوی ھے کہ وہ اسلام سے نکل چکے ھیں..
کیا اسلام سے نکل جانا اور ان پر کفر کا فتوی لگنا، ان دونوں میں کوئی فرق ھے؟؟؟؟؟
جی نہیں محترم بھائی اس میں کوئی فرق نہیں اور یہ کوئی انہونی بات بھی نہیں ہے اصل میں بہت سی باتوں میں لوگ بھیڑ چال چل رہے ہوتے ہیں پس جب انکو کوئی بات عمومی فضٓ کے خلاف (بظاہر) لگ رہی ہو تو انکو انہونی لگتی ہے محترم بھائی شیخ نے اگر شیعہ پہ کفر کا فتوی لگایا ہے تو اس سے معاشرے کی فضا کو دیکھتے ہوئے اور لاعلم لوگوں کی باتوں کو دیکھتے ہوئے ہم شیخ کو تکفیری نہیں کہنے لگ جائیں گے کیونکہ بعض شیوخ مشرکین وغیرہ کی تکفیر معین کرتے رہے ہیں بلکہ سعودی علماء تو غیر اللہ سے مانگنے ولے بریلوی کی بھی تکفیر معین کر دیتے ہیں پس وہ خٓرجی نہیں ہوتے البتہ دوسرے علماء انکو جہالت وغیرہ کا عذر دیتے ہیں جبکہ ابن باز رحمہ اللہ اور مبشر ربانی حفظہ اللہ انکو جہالت کا عذر نہیں دیتے
خوارج تو وہ ہوتے ہیں کہ جو ناحق تکفیر کرتے ہوئے مسلمانوں کو قتل کرنا شروع کر دیں یا انکو دھماکوں سے اڑانا شروع کر دیں یا انکو کافر نہ سمجھنے والوں کو ہی کافر کہنا شروع کر دیں
پس آپ جو بھی نظریہ رکھیں مگر دوسرے گروہ کو گمراہ نہ کہیں
 
محترم شیخ!
میں تو ایک طالب علم ہوں فورم پر سیکھنے کے لۓ آتا ہوں.
جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ
 
Top