• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا صحیح بخاری کی یہ حدیث معلقات میں سے ہے؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

613 قَالَ يَحْيَى : وَحَدَّثَنِي بَعْضُ إِخْوَانِنَا أَنَّهُ قَالَ : لَمَّا قَالَ حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ قَالَ : لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، وَقَالَ : هَكَذَا سَمِعْنَا نَبِيَّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ.
اس میں راوی مبہم ہے. کیا کسی طریق میں اس راوی کا نام موجود ہے؟؟؟
اگر نہیں تو کیا یہ حدیث صحیح ہے؟؟؟
اگر صحیح ہے تو کیوں؟؟؟
اگر صحیح نہیں تو کیا یہ صحیح بخاری کا حصہ ہے یا معلق روایت ہے؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس میں راوی مبہم ہے. کیا کسی طریق میں اس راوی کا نام موجود ہے؟؟؟
حافظ ابن حجر کے مطابق نہیں ۔ انہوں نے کچھ اندازے ذکر کیے ہیں ، جن کی بنا پر اس روایت کو درست قرار دینا مشکل ہے ۔
اگر نہیں تو کیا یہ حدیث صحیح ہے؟؟؟
حدیث صحیح لغیرہ ہے ، کیونکہ حوقلہ کا ذکر عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ وغیرہ کی حدیث میں موجود ہے ، جو کہ صحیح مسلم میں ہے ۔
12 - (385) حدثني إسحاق بن منصور، أخبرنا أبو جعفر محمد بن جهضم الثقفي، حدثنا إسماعيل بن جعفر، عن عمارة بن غزية، عن خبيب بن عبد الرحمن بن إساف، عن حفص بن عاصم بن عمر بن الخطاب، عن أبيه، عن جده عمر بن الخطاب، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا قال المؤذن: الله أكبر الله أكبر، فقال أحدكم: الله أكبر الله أكبر، ثم قال: أشهد أن لا إله إلا الله، قال: أشهد أن لا إله إلا الله، ثم قال: أشهد أن محمدا رسول الله قال: أشهد أن محمدا رسول الله، ثم قال: حي على الصلاة، قال: لا حول ولا قوة إلا بالله، ثم قال: حي على الفلاح، قال: لا حول ولا قوة إلا بالله، ثم قال: الله أكبر الله أكبر، قال: الله أكبر الله أكبر، ثم قال: لا إله إلا الله، قال: لا إله إلا الله من قلبه دخل الجنة "
صحيح مسلم (1/ 289)
 
Top