- شمولیت
- مئی 05، 2014
- پیغامات
- 202
- ری ایکشن اسکور
- 40
- پوائنٹ
- 81
علی بہرام صاحب : کیوں اپنے مذہب کی "بنیاد" زمین بوس کرنا چاہتے ہیں ؟جناب من ان الزامی جواب سے پہلے آپ اگر ان سوالات کے جوابات عنایت فرمادیں تو بڑی نوازش ہوگی کیونکہ بہت دن ہوئے ان سوالات کی جانب کو دیکھ ہی نہیں رہا
جناب کے مذہب کی بنیاد" عقیدہ امامت " پر ہے ، شیعہ مذہب میں امام منصوس من اللہ اور معصوم ہوتا ہے اس سے دنیا کی کوئی چیز چھپی نہیں ہوتی، اس بنیاد کی روشنی میں جناب کے دو مذعومہ اماموں سے جناب کے یہ سوالات بھی پوشیدہ نہیں ہیں (جنہیں پیش کر کے جناب کوئی گتھی سلجھانا چاہتے ہیں)اور (جناب کے نزدیک امام معصوم ہوتا ہے ) میں ان (مزعومہ معصوم اماموں )کے اقوال سے ثابت کر چکا ہوں کہ ام کلثوم سیدنا امام عمر رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں
اب فیصلہ جناب نے کرنا ہے کہ جناب کے "مزعومہ معصوم امام " جھوٹے ہیں اور عقیدہ امامت جھوٹا اور غلط ہے؟ یا یہ کہ ام کلثوم امام عمر رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھیں؟؟؟