• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا عورت کو ہمہ وقت سر ڈھانپ کے رکھنا لازمی ہے؟

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
السلام علیکم !

ہمارے ہان اکثر خواتین جب گھر کا کام وغیرہ انجام دیتی ہیں تو عموما اوڑھنی یا دوپٹہ اتار کے رکھ دیتی ہیں تا کہ کام میں خلل پیدا نہ ہو۔

سوال یہ ہے کہ اگر کسی گھر میں نا محرم کے اچانک سے آ جانے کا خدشہ نہ ہو تو کیا ایسی صورت میں عورت اپنا سر کھلا رکھ سکتی ہے یا عورت کو ہمہ وقت سر ڈھانپ کے رکھنا ضروری ہے۔

جزاک اللہ خیرا
 
Top