• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا فقہ حنفی کے مطابق حضرت عائشہ راضی اللہ نے مکروہ کام کیا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436

کیا فقہ حنفی کے مطابق حضرت عائشہ راضی اللہ نے مکروہ کام کیا

عورت مسجد میں جا سکتی ہے یا نہیں
امام ابو حنیفہ رحم اللہ کس بنیاد پر یہ کہ رھے ہیں کہ عورت کا نماز کے لیے مسجد جانا مکروہ ہے
لکن دوسری طرف بوڑھی عورتوں کو مسسجد جانے کی اجازت دے رھے ہیں
ایک بات کریں

کیا سب کے لیے مکروہ ہے یا صرف جوان عورتوں کے لیے

اگر گھر میں نماز افضل ہے تو امام ابو حنیفہ رحم للہ کو کیوں پتا نا چلا
کیا افضل صرف جوان عورتوں کے لیے ہے یا بوڑھی عورتوں کے لیے بھی

ایک صحیح حدیث پیش کردیں یہ لوگ جس میں حضور صلی اللہ وسلم نے عورتوں کو مسجد جانے سے روکا ھو اور اس کو مکروہ کہا ھو
ساتھ میں بوڑھی عورتوں کو جانے کی اجازت دی ھو
اگر حضور صلی اللہ وسلم نے روکا ہوتا تو حضرت عائشہ راضی اللہ نے کس بنیاد پر جنازہ کو مسجد میں لانے کا حکم دیا اور نماز جنازہ پڑھی بھی

کتاب صحیح مسلم جلد 1 حدیث نمبر 2248

ہارون بن عبد اللہ، محمد بن رافع، ابوفدیک، ضحاک بن عثمان، ابونضر، حضرت ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن عبدالرحمن سے روایت ہے کہ جب سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انتقال ہو تو سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا جنازہ مسجد میں لے آؤ تاکہ میں ان پر نماز جنازہ پڑھوں لوگوں نے اس بات پر تعجب کیا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیضاء کے دو بیٹوں سہیل اور اس کے بھائی کا جنازہ مسجد میں پڑھا تھا۔

کیا حضرت عائشہ راضی اللہ نے مکروہ کام کیا

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
فراغت کے وقت عرض کروں گا ان شاء اللہ۔

اگر فراغت ھو تو ضرور بتا دیں - انتظار رھے گا -

کیا فقہ حنفی کے مطابق حضرت عائشہ راضی اللہ نے مکروہ کام کیا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
عورتوں کے مسجد جانے کے متعلق جو احکام قرآن و حدیث میں ہیں بس ان پر عمل کیا جائے، چھوڑیں فقہ حنفی کو۔۔۔۔ فقہ حنفی پر عمل کرنے سے انسان گمراہ ہو سکتا ہے۔۔۔ کیونکہ یہ قرآن و حدیث کے مخالف فقہ ہے۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اگر فراغت ھو تو ضرور بتا دیں - انتظار رھے گا -

کیا فقہ حنفی کے مطابق حضرت عائشہ راضی اللہ نے مکروہ کام کیا
پہلے تو ذرا اپنا اعتراض درست کیجیے۔ فقہ کے دیے گئے حوالے میں جماعت سے نماز کا ذکر ہے اور اس سے فرض نماز مراد ہوتی ہے۔
جبکہ آپ کے اس حوالے میں نماز جنازہ کا ذکر ہے۔ دونوں الگ چیزیں ہیں۔
جب درست جگہ سے اعتراض فرمائیں گے تو آگے بات کریں گے۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
پہلے تو ذرا اپنا اعتراض درست کیجیے۔ فقہ کے دیے گئے حوالے میں جماعت سے نماز کا ذکر ہے اور اس سے فرض نماز مراد ہوتی ہے۔
جبکہ آپ کے اس حوالے میں نماز جنازہ کا ذکر ہے۔ دونوں الگ چیزیں ہیں۔
جب درست جگہ سے اعتراض فرمائیں گے تو آگے بات کریں گے۔

ذرا فقہ حنفی شریف کی بات اور صحیح حدیث کی بات کر لیں کہ یہاں کس نماز کا ذکر ہے -

hanafi nimaz.jpg

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290

ذرا فقہ حنفی شریف کی بات اور صحیح حدیث کی بات کر لیں کہ یہاں کس نماز کا ذکر ہے -

بات کو تبدیل نہیں کریں۔ اس بات کا جواب کہ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے بعض سے بھی منع کرنا ثابت ہے دوسری جگہ دے چکا ہوں۔
آپ نے عائشہ رض والا جو سوال کیا ہے ابھی اسی تک رہیں۔
آپ کو خالی اعتراضات کرنے کا شوق ہے اور معذرت کے ساتھ منافقین کو بھی یہی شوق تھا۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
بات کو تبدیل نہیں کریں۔ اس بات کا جواب کہ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے بعض سے بھی منع کرنا ثابت ہے دوسری جگہ دے چکا ہوں۔
آپ نے عائشہ رض والا جو سوال کیا ہے ابھی اسی تک رہیں۔
آپ کو خالی اعتراضات کرنے کا شوق ہے اور معذرت کے ساتھ منافقین کو بھی یہی شوق تھا۔

منافق تو آپ کی فقہ ہے - جو ایک طرف عورتوں کو مسجد جانے سے روک رہی ہے اور دوسری طرف اجازت بھی دے رہی ہے -

آپ ایک بات کریں عورت نماز کے لیے مسجد جا سکتی ہے یا نہیں - اور آج جو لوگ عمرہ پر جاتے ہیں یا حج پر جاتے ہیں - کیا جو عورت حج پر یا عمرہ پر جاتی ہے وہ مکّہ اور مدینہ میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکتی ہے یا نہیں - وہ فرض نماز ھو یا نماز جنازہ ھو -

کیا فقہ حنفی کے تحت وہ عورت مکروہ کام کرتی ہے -
 
Top