• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا فورم پر کوئی ٹیکنیکی تبدیلی کی گئی ہے؟

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں Traditional Arabic فونٹ میں عربی تحریر پیسٹ کیا کرتا تھا، تو وہ فونٹ فورم پر برقرار رہتا تھا، لیکن آج جب اسی طرح کیا تو فونٹ تبدیل ہو گیا؟
وجہ کیا ہے؟
میری طرف سے فرق یہ آیا ہے کہ پہلے Mozilla Fire Fox استعمال کرتا تھا، اور ابھی Internet Explorer استعمال کیا ہے!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ

وأخرج أحمد والبخاري وابن أبي حاتم والبيهقي في الدلائل عن عطا بن يسار قال : لقيت عبد الله بن عمرو بن العاص فقلت

یہ کیسے نظر آرہا ہے ؟؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ فورم کے عربی فونٹ میں نظر آرہا ہے!
میں فرق پیش کرتا ہوں:
فورم کا عربی فونٹ
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ (سورة الحجرات 6)
Traditional Arabic Font
يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ (سورة الحجرات 6)

اس بار کاپی پیسٹ کرنے پر فونٹ برقرار رہا!

تصویر دیکھیں:





 

اٹیچمنٹس

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس مراسلہ میں پھر وہی مسئلہ آگیا، کہ فارمیٹنگ ختم ہوگئی!
تو اسے عربی ٹیگ لگانا پڑا!
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم @عمیر بھائی جان!

کیا ایڈیٹر میں کوئی تبدیلی ہوئی ہے یا کی گئی ہے؟ وقت شریف نکال کر نظر کرم کریں۔۔ ابتسامہ!
جزاک اللہ خیرا
 
Top