محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
کیا قبول ہے؟ | جواد احد | ہمارے ادھورے وعدے | ای پی: 04
ہمارے ادھورے وعدے سیریز کے تحت موضوع: کیا قبول ہے؟ یعنی دین ہر اعتبار سے قبول ہے، فیصلہ کرو تو ڈٹ جاؤ، فیصلہ سازی کی قوت جس کو مل جائے لوگ اس پر اعتماد کرتے ہیں، فیصلہ سازی کی قوت کیسے حاصل کی جا سکتی ہے اس کے کتنے طریقے ہیں؟ مزید تفصیل ویڈیو میں