الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا قرآن مجید کو بغیر زیر زبر پیش کے لکھا جا سکتا ہے؟
جی ہاں لکھا جا سکتا ہے کیونکہ مصحف عثمانی یا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کتاب اللہ کی کتابت اعراب و نقاط کے بغیر ہوا کرتی تھی لیکن آج کل عام مسلمانوں کے لیے ایسے مصحف سے قراء ت کرنا تقریبا ناممکن ہو چکا ہے لہذا اس کی اشاعت کا کوئی مقصد سمجھ نہیں آتا ہے۔