• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا قیام میں ہاتھ باندھنا لازمی ہے؟ اور اگر کوئی شخص ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھے تو کیا یہ جائز ہے؟؟

شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
عربی میں صدرہ کا معنی سامنے کا بھی ہے۔ دیکھئے؛
صحيح مسلم (2 / 606):
[شرح محمد فؤاد عبد الباقي]
(جلباب) قال النضر بن شميل هو ثوب أقصر وأعرض من الخمار وهي المقنعة تغطي به المرأة رأسها وقيل هو ثوب واسع دون الرداء تغطي به صدرها وظهرها


مسند أحمد:
فَيَسْتَبِقُونَ إِلَيْهِ فَيَقَعُونَ عَلَى ظَهْرِهِ وَصَدْرِهِ، فَيُقَبِّلُهُمْ وَيَلْتَزَمُهُمْ

واللہ اعلم
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
عربی میں صدرہ کا معنی سامنے کا بھی ہے۔ دیکھئے؛
صحيح مسلم (2 / 606):
[شرح محمد فؤاد عبد الباقي]
(جلباب) قال النضر بن شميل هو ثوب أقصر وأعرض من الخمار وهي المقنعة تغطي به المرأة رأسها وقيل هو ثوب واسع دون الرداء تغطي به صدرها وظهرها


مسند أحمد:
فَيَسْتَبِقُونَ إِلَيْهِ فَيَقَعُونَ عَلَى ظَهْرِهِ وَصَدْرِهِ، فَيُقَبِّلُهُمْ وَيَلْتَزَمُهُمْ

واللہ اعلم

دونوں عبارتوں کا مستند اردو ترجمہ پیش کر دیں ۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
ان مذکورہ عربی عبارات سے اگر میرا مدعا ثابت نہین تو اصلاح کیجئے خواہ مخواہ کی بحث سے بچئے۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ان مذکورہ عربی عبارات سے اگر میرا مدعا ثابت نہین تو اصلاح کیجئے خواہ مخواہ کی بحث سے بچئے۔
میں نے تو سمجها تها آپ نے قوامیس عرب سے کوئی مضبوط دلائل تلاش کر لائے ہیں ، اسی لیئے اردو زبان سے سمجنا چاہا ۔ یہ بهی خوب هے کہ آپ اساتذہ کے کلام پر تو شرعی دلائل طلب فرماتے ہیں اور خود جو دلیل پیش کرتے ہیں اسی کو نہیں سمجهنے کے قابل ہیں کہ آیا یہ آپ کے مدعا کے مطابق هے یا مخالف!
بحث نہیں کی جا رہی هے ، سمجهنا چاہا گیا هے ۔
 
شمولیت
جولائی 22، 2018
پیغامات
637
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
62
ماشاءاللہ ۔
بھائی جانی تاویلات جاری ہیں ۔
اس کو تأویل نہیں کہیں گے بلکہ تمام روایات اور محدثین و فقہاء کی بات میں تطبیق کہہ سکتے ہیں۔
اردو میں بھی کہا جاتا ہے کہ سینہ پر گولی کھانا پیٹھ نا دکھانا۔
اس کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ سامنے سے گولی کھانا نا یہ کہ سینہ پر ہی گولی لگے۔
کسی کے پیٹ میں گولی لگے مگر لگے سامنے سے تو یہی کہا جتا ہے کہ اس نے سینہ پر گولی کھائی۔
اس ک برعکس اگر کسی کے پیچھے سے گولی لگے خواہ وہ دل چیر دے مگر وہ بھگوڑا کہلاتا ہے سینہ پر گولی کھانے والا نہیں۔
 
Top