• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا لمبی داڑی حماقت کی علامت ہے؟؟؟

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

کیا کسی حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے داڑھی کے بال کانٹنا ثابت ہیں اور کسی حدیث میں جس کی داڈھی لمبی ہو کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو احمق کہا ہو ؟؟؟
بھائی صاحب کتنی بار ایک بات کو دہراؤں کہ رسول اللہ کی داڑی اتنی لمبی نہیں تھی کہ اس کو کاٹنے کی نوبت آئی ہو،اللہ نے بناوٹ ہی ایسی رکھی تھی، آپ کی داڑی قدرتا گول اور درمیانی تھی،یعنی مشت سے زائد نہ تھی کہ اس کو کاٹنے کی ضرورت محسوس ہو،اس لیے بار بار یہ سوالدہرانا اچھی بات نہیں ہے۔
محمد بن صالح عثیمین رسول اللہ کی داڑی مبارک کی مقدار بیان کرتے ہوئے رقم طراز ہیں:
أن لحيته الشريفة عليه الصلاة والسلام لم تكن طويلة تملأ صدره ، بل تكاد تملأ نحره ، والنحر هو أعلى الصدر ، وهذا يدل على اعتدال طولها وتوسطه
(
فتاوی محمد بن صالح عثیمین:رقم الفتوی:
147167
آپ علیہ السلام کی داڑی اتنی لمبی نہیں تھی جو سینے کو ڈھانپ دیتی ہو بلکہ آپ کی داڑی اتنی کہ جو سینے کے اوپر والے حصے کو ڈھانپ دے، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ آپ کی داڑی معتدل اور متوسط تھی۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

ًمیرے بھائی میں نے بھی آپ سے آسان سوال کیا ہے کیا کسی حدیث میں داڑھی کے کانٹنے کا حکم ہیں تو دیکھا دے تا کہ ھم سب کی رہنمائی ہو جائے
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
Top