• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا "متروک الحدیث" اور "لیس بشئ" جرح "مفسر" ھیں؟

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
کیا "متروک الحدیث" اور "لیس بشئ" جرح "مفسر" ھیں؟
السؤال202 قولهم في الرجل: متروك، هل هو
جرح مفسّر؟

الجواب: الصحيح أنه جرح مفسر، لأنّهم يعنون بأنه متّهم بالكذب أو أوهامه أكثر من صوابه، وقد توسع بعضهم في غير المفسر فجعل منه كذابًا وقال: إنه جرح غير مفسر، كما قاله حسين السياغي، وكما نقله عن محمد بن إبراهيم الوزير من "تنقيح الأنظار"، وكما في "تدريب الراوي" (ج1 ص306) نقلاً عن الصيرفي.
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
قولهم في الرجل: متروك، هل هوجرح مفسّر؟
سوال : کیا محدثین کا کسی راوی کو ’‘ متروک ’‘ کہنا ۔ جرح مفسر ۔ہے ؟
الجواب: الصحيح أنه جرح مفسر، لأنّهم يعنون بأنه متّهم بالكذب أو أوهامه أكثر من صوابه، وقد توسع بعضهم في غير المفسر فجعل منه كذابًا
جواب :صحیح بات یہی ہے کہ ’‘متروک ’‘ جرح مفسر ہے ۔کیونکہ متروک کہنے سے انکی مراد یہ ہوتی ہے کہ،اس راوی پر جھوٹ بولنے کی تہمت ہے ،یا مراد یہ ہوتی ہے کہ اس کے اوہام اس کے صواب سے زیادہ ہیں ،(یعنی اس کی روایات میں غلط باتیں غالب ہیں )
 
Top