• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا محمد ارسلان بھائی ایک بار پھر ھم سے ناراض ہے یا پھر کہی مصروف ہے !!!

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
میری اس ٹاپک پر ارسلان بھائی کے ساتھ پچھلے سے پچھلے جمعے بات ہوئی مجھے بھی یہی خدشہ تھا جو آپ کو ہوا۔لیکن ارسلان بھائی نے کہا کہ میں زیادہ تر فیس بک پر مصروف ہونے کی وجہ سے محدث فارم کو ٹائم نہیں دے پارہا۔
@محمد ارسلان
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی ماشاء اللہ ! ارسلان بھائی"محدث فتوی " سے مختلف سوال وجواب لے کر فیس بک پر پوسٹنگ کرنے میں کافی متحرک ہیں۔ اللہ تعالی اُن کے کام میں برکت دے۔ آمین
اور ساتھ ساتھ شعروشاعری بھی فرمارہے ہیں۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی ماشاء اللہ ! ارسلان بھائی"محدث فتوی " سے مختلف سوال وجواب لے کر فیس بک پر پوسٹنگ کرنے میں کافی متحرک ہیں۔ اللہ تعالی اُن کے کام میں برکت دے۔ آمین
اور ساتھ ساتھ شعروشاعری بھی فرمارہے ہیں۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
@محمد ارسلان بھائی کچھ شاعری محدث فورم کے لئے بھی
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
فیس بک سے شیئر کیا ہے ارسلان بھائی کے اکاونٹ سے

محمد ارسلان ملک

1 گھنٹہ ·
سب ہوش وحواس اُن کے کھو جاتے ہیں
اوروں کو بھی ساتھ اپنے ڈبو جاتے ہیں
ہوتی نہیں جِن کے پاس مضبوط دلیل
غُصے میں وہ لوٹ پوٹ ہو جاتے ہیں​
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
مکمل شاعری دیکھنے کے لئے اس پر کلک کریں


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
عامر بھائی! شاعری تو ایک ضمنی بات تھی۔ ۔۔۔بہرحال ۔۔۔ملک صاحب کے مذکورہ صفحےسے ایک شعر کو موجودہ حالات پر منطبق کرتے ہیں۔
شعر عرض نہیں کیا بلکہ کاپی پیسٹ کیا ہے!!
دلوں کے ٹوٹنے سے گھر بھی ٹوٹ جاتے ہیں
پھر اس کے بعد نکلتی ہے بات گلیوں میں​
تو اس سے پہلے کے ہمارے دل ٹوٹیں اور بات پہنچ جائے فیس بک تک۔۔۔۔۔۔تو اُس سے پہلے ہمیں تو ارسلان بھائی یہاں بھی چاہیے ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top