عبیداللہ لطیف
رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2017
- پیغامات
- 42
- ری ایکشن اسکور
- 2
- پوائنٹ
- 57
آنجہانی غلام احمد قادیانی اپنی کتاب آئینہ کمالات اسلام میں لکھتا ہے کہ
"ومن جملتھا الھام انا جعلناک المسیح بن مریم وواللہ قد کنت اعلم من ایام مدیدة اننی جعلت المسیح ابن مریم وانی نازل فی منزلة ولکن اخفیة نظرًا الی تاویلہ بل مابدلت عقیدتی و کنت علیھا من المستمکین وتوقفت فی الاظہار عشر سنین ومااستعجلت وما حبًا ولاعدوًا ولااحد من الحاضرین ۔"
ترجمہ :_ یہ ایک جزو ہے میرے الہامات میں سےایک جملہ الہام کا یہ ہے کہ بےشک ہم نے تجھے مسیح بن مریم بنا دیا اور اللہ کی قسم میں بہت عرصے سے جانتا ہوں کہ بلاشبہ مجھے مسیح ابن مریم بنایا گیا ہے اور میں اسی کے مقام پراترنے والاہوں مگر میں نے اس الہام کو چھپائے رکھا تاویل کے پیش نظر۔لیکن میں نے اپنا عقیدہ نہیں بدلا اور میں نے اسے مضبوطی سے پکڑنے والوں کی طرح پکڑےرکھا اور دس سال تک اس کےاظہارمیں توقف کیے رکھا۔نہ میں نےجلدبازی کی نہ سبقت کی اورنہ اپنے پیاروں کوخبردی نہ دشمنوں کو خبردی نہ حاضرین میں سےکسی کوبتایا
(آئینہ کمالات اسلام مندرجہ روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 551)
قادیانی حضرات ! یہ بات تو واضح ہو گئی کہ آپ کے مسیح موعود نے دس سال تک اپنے الہام کو چھپائے رکھا جس کا اعتراف اس کی مندرجہ بالا تحریر میں موجود ہے اب ہم آپ کے مسیح موعود سے ہی ایسے شخص کے بارے میں فتوی لیتے ہیں جو اپنے الہامات کو چھپاتا ہے چنانچہ آپ کے مرزا صاحب ایک جگہ پر لکھتے ہیں کہ
"فقلت انی اری الصواب فی تعظیم الالہام و ان الا خفاء معصیة عندی ومن سیر اللئا م ۔"
ترجمہ :_ اس پر میں نے کہا میں الہام کو عظمت دینا ہی درست سمجھتا ہوں اور اس کا اخفاء میرے نزدیک معصیت اور کمینوں کے خصائل میں سے ہے
( ضمیمہ حقیقة الوحی استفتاء مترجم صفحہ 88 روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 656)
قادیانی حضرات ! انصاف کو مدنظر رکھتے ہوئے جواب دیجیے گا کیا آپ کے مسیح موعود میں اپنے الہامات کو چھپانے کے سبب کمینوں والے خصائل موجود تھے یا نہیں ؟
جواب کا منتظر
خادم مجاہدین ختم نبوت