- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لہٰذا اب بشر ہونے میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیگر انسانوں کی مثل تسلیم کر لیں:حضرت میں انکاری نہیں فقط یہ کہا ہے کہ جیسے آپ حضور اکرم کو اپنی مثل کہتے ہیں ایسے ان کو بھی کہیں۔باقی بے شک اس بات میں مثلیت ہے کہ نہ وہ خالق اور نہ ہم خالق وہ بھی مخلوق ہم بھی ًمخلوق۔اور جو میں بے مثل کہا وہ آپ کے فضائل و کمالات کی وجہ سے ہے
قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَىٰ إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَـٰهُكُمْ إِلَـٰهٌ وَاحِدٌ ۖ فَمَن كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا ﴿ سورة الكهف١١٠﴾