• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
50
ری ایکشن اسکور
38
پوائنٹ
48
ارسلان بھائی میرے سوال کا جواب تو دے دیں کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ کو ذوالنورین کیوں کہتے ہیں؟
 
شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
اہل سنت والجماعت وہ ہے جو کتاب و سنت کو اپنا منہج بناتی ہے، یہ اہل بدعت،بریلویت اور شیطانی منہج کے پیروکار ہیں۔
اہل سنت کے اند کوئی ایسا ولی بتاو جو کہ ان چیزوں کا عادی ہو! یاد رہے بتانا ولی ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اہل سنت کے اند کوئی ایسا ولی بتاو جو کہ ان چیزوں کا عادی ہو! یاد رہے بتانا ولی ہے
میں نے یہ کہا ہی نہیں ہے کہ یہ اہل سنت والجماعت میں ہیں، بلکہ میں نے ان کو بریلویت میں شمار کیا ہے۔ اور بریلویت کو اہل سنت والجماعت کہنا انتہائی غلط ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ہاہاہاہاہا ۔۔۔ بریلویوں کی اپنے آپ کو حق پر ثابت کرنے کی حرکتیں بھی عجیب ہوتی ہیں۔
ایک اور اہل حدیث عالم کا قول بھی پڑھنا تھا جنہوں نے احمد رضا خاں بریلوی کو اصحاب الضلال کہا ہے۔
 
شمولیت
جون 11، 2014
پیغامات
84
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
15
ہاہاہاہاہا ۔۔۔ بریلویوں کی اپنے آپ کو حق پر ثابت کرنے کی حرکتیں بھی عجیب ہوتی ہیں۔
ایک اور اہل حدیث عالم کا قول بھی پڑھنا تھا جنہوں نے احمد رضا خاں بریلوی کو اصحاب الضلال کہا ہے۔
تو دیوبندی ہو؟
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top