محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,047
- ری ایکشن اسکور
- 34
- پوائنٹ
- 111
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا ہے؟ | دفاع سنت | ای پی: 54 | محدث میڈیا
کچھ احادیث سے یہ پتہ چلتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ عزوجل کو نہیں دیکھا اور بعض احادیث سے دیکھنے کا ثبوت بھی ملتا ہے تو ان احادیث میں تطبیق کیسے دی جائے گی، تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں!
محدث میڈیا نیٹ ورک