محمد وقاص گل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 23، 2013
- پیغامات
- 1,033
- ری ایکشن اسکور
- 1,711
- پوائنٹ
- 310
1۔ برادر اگر کسی بھی مسئلہ کے ساتھ کسی بھی چیز کی قید لگا دی جائے، تو پھر آدھی سے زیادہ شریعت سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔
2۔ تراویح کو ہم اس لیے قیاس نہیں کرسکتے، کیونکہ تراویح نفلی نماز میں داخل ہے اور نفلی نماز کے عمومی حکم میں ہے۔اور پھر تراویح کو لازماً جماعت کے ساتھ ہی پڑھا جائے، یہ بھی ضروری نہیں۔ لیکن فرضی نمازوں کا جماعت کے ساتھ پڑھنا واجب ہے۔
متفق۔۔۔
جزاک اللہ خیر۔۔۔۔
کفایت اللہ بھائی کو بھی ضرور اس مسئلے پر روشنی ڈالنی چاہیے۔۔